تیونس، تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی

Jul 09, 2023 | 16:40 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: تیونس کے ساحلی علاقے میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی۔

تیونسی حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک اور 10 تارکینِ وطن لاپتہ ہو گئے ہیں۔

تیونسی حکام کا  کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے کشتی پر سوار 11 افراد کو بچا لیا ہے۔

مزیدخبریں