پاک فوج کی کوششوں سےمستوج شندور نالے پر پلوں کی تعمیر

Jul 09, 2023 | 13:19 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کے باعث  شیداس اور ہرچن سڑک مستوج شندور میں شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے تھے۔

رپورٹ ک مطابق بارش، گلیشیئر پگھلنے اور شندور فیسٹیول کے لیے آنے والے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے پل کی تعمیر کو یقینی بنایا گیا ہے۔ پاک فوج نے فوراً شیداس اور ہرچن نالہ پر پلوں کی تعمیر کا آغاز کیا اور کم سے کم عرصے میں مکمل کر دیا گیا۔

پاک فوج کی دن رات انتھک محنت اور کوششوں سے لکڑی کے پل کو 5 جولائی سے جبکہ اسٹیل پل کو 8 جولائی سے ٹریفک کے لیے مکمل طور پر فعال کر دیا گیاہے.

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-09/news-1688890729-3618.mp4

مزیدخبریں