زلفی بخاری کےوارنٹ گرفتاری جاری

Jul 09, 2023 | 12:38 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: تحریک انصاف کے رہنمازلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

مزیدخبریں