زلفی بخاری کےوارنٹ گرفتاری جاری

زلفی بخاری کےوارنٹ گرفتاری جاری
کیپشن: زلفی بخاری کےوارنٹ گرفتاری جاری

ایک نیوز: تحریک انصاف کے رہنمازلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔