ایشیاء رگبی چیمپئن شپ،یو اے ای نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشیاء رگبی چیمپئن شپ،یو اے ای نے پاکستان کو شکست دیدی
کیپشن: Asia Rugby Championship, UAE defeated Pakistan

ایک نیوز :ایشیاء رگبی ڈویژن ون چیمپئن شپ میں یو اے ای نے پاکستان کو دوسرے میچ اے ای نے کو 93-3 سے شکست دیدی۔

 پنجاب فٹبال سٹیڈیم کی مصنوعی روشنیوں میں کھیلے گئی پہلے میچ کے پہلے ہاف کے اختتام تک متحدہ عرب امارات کو بر واضح تری حاصل رہی۔

پاکستان کی ٹیم پہلے ہاف میں 3پوائنٹس سکور کر سکی۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے پہلے ہاف میں 50پوائنٹس سکور کیے۔

واضح رہے کہ پاکستان کو پہلے میچ میں مہمان ٹیم کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں 95پوائنٹس سے شکست ہوئی تھی۔