راولپنڈی ایکسپریس کی شیطان کو بھی 100 میل فی گھنٹہ کی سپیڈ سے کنکریاں

Jul 09, 2022 | 17:29 PM

Suhail Ahmad
ایک نیوز نیوز: لیجنڈری فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے رمی جمرات کرتے ہوئے اپنی سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق شعیب اختر نے جو ان دنوں حج کی غرض سے سعودی عرب موجود ہیں رمی کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ پر شئیر کی ہے ۔ جس میں وہ یہ کہتے نظر آرہے ہیں ’’ اس کو چھوڑنا نہیں’’
مزیدخبریں