رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر شئیر کیئے گئے ویڈیو پیغام میں سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نامعلوم کالز کے ذریعے PTI نہ چھوڑنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ، انہوں نے مریم نواز شریف پر ا لزام لگاتے ہوئے کہا ہے یہ دھمکیاں کون دے رہا ہے۔۔ بیگم صفدر اعوان کا سٹریٹیجک میڈیا سیل کمال عیاری سے اداروں اور عوام کے درمیان خلیج اور نفرت پیدا کرنے کی کیسے کوشش کر رہا ہے۔
فیاض الحسن چوہان کو بھی نامعلوم نمبروں سے کالیں موصول
Jul 09, 2022 | 16:06 PM
ایک نیوز نیوز: سابق صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ انہیں نامعلوم نمبروں سے موصول ہونے والی کالز میں پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے لئے کہا گیا ہے اور نہ چھوڑنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں