تیسری ساک سنوکر چیمپئن شپ ،  پاکستان نے سیمی فائنل   تک  رسائی حاصل کرلی  

تیسری ساک سنوکر چیمپئن شپ ،  پاکستان نے سیمی فائنل   تک  رسائی حاصل کرلی  
کیپشن: In the 3rd Sock Snooker Championship, Pakistan reached the semi-finals

ایک نیوز:(چودھری اشرف ) تیسری سارک سنوکر  چیمپئن  شپ   میں  پاکستان کے محمد آصف اور نسیم اختر نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا  ہے۔  

تفصیلات کے مطابق راؤنڈ میچز مکمل ہونے پر پاکستان کے محمد آصف کو براہ راست سیمی فائنل میں رسائی ملی  ہے۔ 

 نسیم اختر نے کوارٹر فائنل میں بھارت کے کمال چاو لہ کو 4،2فریم سے شکست دی ، بھارتی کھلاڑی کمال چاو لہ ریڈ سکس ورلڈ  چیمپئن  ہیں ۔