ایک نیوز :سرکاری سپانسر شپ حج سکیم کے تحت پاکستان 21ہزار کاحج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرے گا ۔
ذرائع کے مطابق سرکاری سپانسر شپ حج سکیم کے تحت 25ہزار کے کوٹے پر صرف 4ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210عازمین حج پرجائیں گے جن میں سے 50فیصد سرکاری اور 50فیصد نجی سکیم کے تحت جائیں گے۔
پاکستان 21ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا
Jan 09, 2024 | 21:01 PM