شمالی وزیرستان میں شہیدحوالدارمحمد ظاہرفوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

ویب ڈیسک:شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے حوالدار محمد ظاہر کی نماز جنازہ ادا،فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-09/news-1704807114-2478.mp4

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہیدحوالدار محمد ظاہر کی نماز جنازہ آبائی گاؤں مردان میں ادا کی گئی۔ سینئر حاضر سروس فوجی افسران، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

ترجمان پاک فوج نے  اس عزم کا اعادہ کیا کہ مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لئے پرعزم اور پرعزم ہیں۔