عمران خان اور بشری ٰ بی بی کی 2ریفرنسز میں درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ 

عمران خان اور بشری ٰ بی بی کی 2ریفرنسز میں درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ 
کیپشن: عمران خان اور بشری ٰ بی بی کی 2ریفرنسز میں درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ 

ویب ڈیسک:احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشری ٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس میں درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وکلا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل کئے ۔

 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بشری بی بی نے بھی ریفرنس کی نقول وصول کرلیں۔آئندہ سماعت پر ملزمام پر190ملین پاونڈ میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔