میرپورخاص:کارکی ٹرک سےٹکر،جی ڈی اےرہنماکابیٹاجاں بحق

Jan 09, 2024 | 04:58 AM

ایک نیوز:میرپورخاص میں کارکی ٹرک سےٹکر،حادثےمیں جی ڈی اےرہنماسیدبابوشاہ کابیٹاجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق میرپور خاص میں جی ڈی اےرہنماسیدبابوشاہ کےبیٹےکی گاڑی حادثےکاشکارہوگئی،حادثےمیں جی ڈی اےرہنماکابیٹاجاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق بابوشاہ کےبیٹےکی گاڑی ٹرک سےٹکراگئی جس کےنتیجےمیں وہ زخمی ہوگیاحادثےمیں زخمی ہونےوالےکی شناخت 24سالہ سید اشہدشاہ کےنام سےہوئی ہے۔
ذرائع کےمطابق مقتول کوحادثےکےبعدتشویشناک حالت میں میرپورخاص سےحیدرآبادکےہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگیا۔

مزیدخبریں