ڈاکٹرسعید مصطفی چیئرمین پی ٹی آئی کے فوکل پرسن برائے ہیلتھ کیئرکمیونٹی مقرر

ڈاکٹرسعید مصطفی چیئرمین پی ٹی آئی کے فوکل پرسن برائے ہیلتھ کیئرکمیونٹی مقرر
کیپشن: Dr. Saeed Mustafa Chairman PTI appointed Focal Person for Healthcare Community

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر سعید مصطفیٰ کو چئیرمین عمران خان کا فوکل پرسن برائے ہیلتھ کئیر کمیونٹی مقرر کر دیا گیا۔

 ڈاکٹر سعید مصطفیٰ کو چئیرمین عمران خان کا فوکل پرسن برائے ہیلتھ کئیر کمیونٹی مقررکرنے کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیا۔