KGFچیپٹز3فلم کے سیکوئیل ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی

KGFچیپٹز3فلم کے سیکوئیل ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی
کیپشن: The sequel release date of KGFCheaptz3 movie has been revealed

ایک نیوز: یش فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم کے جی ایف چیپٹر تھری کے لئے شائقین پرجوش ہیں۔ہوم ایبل فلمز نے اعلان کیا ہے کہ کے جی ایف چیپٹر تھری 2025 میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

جنوبی ہند کے مشہور ترین اداکار پربھاش عرف راکی بھائی نے کے جی ایف چیپٹر تھری میں کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ۔

یادرہے کہ ہدایت کار پرشانت نیل فی الحال پربھاس کے ساتھ ستمبر 2023 تک فلم شوٹنگز میں مصروف ہیں۔ KGF چیپٹر 1 اور 2 باکس آفس پر بلاک بسٹر کامیاب ثابت ہوئی ہیں جس کے بعد اسکا اگلا سیکویل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

شائقین کا کہنا ہے کہ وہ کے جی ایف چیپٹر تھری میں راکی بھائی کا جادو دیکھنے کا مزید  انتظار نہیں کر سکتے۔