ایک نیوز: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے افیئر کے متعلق زلفی بخاری سے سخت سوال پوچھا گیا۔ جس پر انہوں نے ردعمل دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک میڈیا ٹاک کے دوران ایک صحافی نے زلفی بخاری سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کا اور بشریٰ بی بی کا افیئر چل رہا ہے؟ آپ دونوں کے درمیان کیا باتیں ہوتی رہیں؟ آپ کی مبینہ آڈیو کیا درست ہے؟
صحافی کے سوال پر زلفی بخاری نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ یہ بات واضح طور پر کہنا چاہتے ہیں کہ سیاست اتنی گری ہوئی اور گھٹیا ہوچکی ہے کہ ایک ماں اور بیٹے کے رشتے کو ٹوئسٹ کیا جارہا ہے۔