شدید دھند کے باعث ویمن فٹبال ٹیم کی سعودی عرب پرواز تاخیر کا شکار

شدید دھند کے باعث ویمن فٹبال ٹیم کی سعودی عرب پرواز تاخیر کا شکار

ایک نیوز: دھند کے باعث پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم  کی سعودی عرب کیلئے پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔  

رپورٹ کے مطابق قومی سکواڈ کو 3 بجے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے روانہ ہونا تھا۔نئے شیڈول کے مطابق ویمنز فٹبال ٹیم اب رات 8 بج کر 50 منٹ پر اڑان بھرے گی۔پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم  براستہ بحرین دمام پہنچے گی۔ 
 واضع رہے کہ پاکستان ٹیم 4 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے سعودی عرب جارہی ہے ۔قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 11 جنوری کو کومورس کے خلاف کھیلے گ