گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو اضافہ
کیپشن: Ghee and cooking oil prices hiked by Rs 20 per kg(file photo)

ایک نیوز: مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے بری خبر آگئی ۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گھی اور آئل کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بلندی کی جانب گامزن ہیں۔ درجہ سوم اور درجہ دوم گھی و کوکنگ ائل کی قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

اس طرح گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 460 روپے فی کلو سے بڑھ کر 480 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔