اقراء عزیز کی شوہر کے ہمراہ بنکاک سے دلکش تصاویر وائرل

Jan 10, 2023 | 08:23 AM

ایک نیوز: پاکستانی مشہور شوبز جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین ان دنوں بنکاک میں سیروتفریح کررہے ہیں۔ جہاں وہ خوبصورت قدرت کے نظارے دیکھنے کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ بہترین وقت گزار رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی اپنے شوہر یاسر حسین اور دیگر دوستوں کے ساتھ انتہائی دلکش تصاویر مںظر عام پر آئی ہیں۔ جس میں انہیں ایک دوسرے کے ساتھ خوبصورت لمحات کو محفوظ بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

اس دورے کے دوران شوبز جوڑے نے بنکاک میں فیشن ڈیزائنر نومی انصاری سے ملاقات کی۔ جس نے انہیں بنکاک کی سیر بھی کروائی۔ 

آپ بھی اس جوڑے کی تصاویر دیکھیں۔ 

مزیدخبریں