این اے 128،سلمان اکرم راجہ کو شکست، عون چوہدری جیت گئے

Feb 09, 2024 | 12:03 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:  لاہور کے حلقہ این اے 128 سے   آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری  نے میدان مار لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور  کے حلقہ این اے 128  سے  استحکام پاکستان  پارٹی  ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری 172576ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ 159024ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزیدخبریں