ایک نیوز: لاہور کے حلقہ این اے 128 سے آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری نے میدان مار لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری 172576ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ 159024ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔