بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج  آنے میں سست روی پراظہارتشویش 

بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج  آنے میں سست روی پراظہارتشویش 
کیپشن: بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج  آنے میں سست روی پراظہارتشویش 

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی نتائج کے سامنے آنے میں سست روی پر تشویش کا اظہار کردیا ۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا ٹویٹر(ایکس)پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے ابتدائی انتخابی نتائج حوصلہ افزاء ہیں۔پی پی پی امیدوار اور حمایت یافتہ امیدوارامیدوار انتخابی نتائج میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

بلاول بھٹو کاکہنا تھاکہ دیکھتے ہیں کہ آخر میں حتمی نتائج کیا ہوتے ہیں۔