ہیلتھ انشورنس کےتحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سےکٹوتی کافیصلہ

Dec 09, 2023 | 12:20 PM

JAWAD MALIK

ویب ڈیسک: ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ چار ہزار تین سو پچاس روپے کٹوتی ہوگی۔

مزیدخبریں