ویب ڈیسک:مظاہرین کا غزہ میں جنگ بندی کامطالبہ،امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کےگھرکاگھیراؤکرلیا۔
غیرملکی میڈیا کےمطابق مظاہرین نےغزہ میں جنگ بندی کیلئےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کےگھرکاگھیراؤکیااورمظاہرین نےانٹونی بلنکن کی گاڑی کوروک لیا،فلسطینی پرچم اورکفایہ لہراتےرہے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق مظاہرین فلسطینیوں کی حمایت میں پھٹ پڑےاورامریکی وزیرخارجہ کونسل کشی کاشریک مجرم قراردےدیا۔