ویب ڈیسک:لاہورمیں سیکیورٹی گارڈگولی لگنےسےجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق قتل یاخودکشی؟واردات نےپولیس کوالجھاکہ رکھ دیاسیکیورٹی گارڈگولی لگنےسےجاں بحق ہوگیا۔
پولیس کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی پولیس جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورموقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرلئےگئےہیں،جاں بحق سیکیورٹی گارڈکی شناخت35سالہ اظہرحمیدکےنام سےہوئی،مقتول کےسینےمیں گولی لگی جوجان لیواثابت ہوئی۔
پولیس کےمطابق اظہرشوزفیکٹری میں گارڈکی نوکری کرتاتھا،جائےوقوعہ سےگولی کےکوئی خول برآمدنہیں ہوئے،لاش کوتحویل میں لےکر پوسٹ مارٹم کیلئےجناح ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
لاہور:سیکیورٹی گارڈگولی لگنےسےجاں بحق
Dec 09, 2023 | 05:45 AM