لاہور میں انٹرنیشنل ریپ سٹار بھوہیمہہ کا میوزک شو   بد نظمی کا شکار

Dec 09, 2022 | 23:33 PM

ایک نیوز نیوز: لاہور میں عرصہ دراز بعد انٹرنیشنل ریب سٹار بھوہیمہہ کی انٹری ہوئی،شائقین،مداحوں کی بڑی تعد بھوہمیہ کو سننے اور دیکھنے کے لیے بے تات رہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں انٹرنیشنل ریپ سٹار بھوہیمہہ کا میوزک شو   بد نظمی کا شکار ہوگیا۔انتظامہ کی جانب سے ٹکٹ خرید کے آنے والوں پر تشدد اور گالیاں دی جاتی رہیں۔ لاہور میں عرصہ دراز بعد انٹرنیشنل ریب سٹار بھوہیمہہ کی انٹری ہوئی تو شائقین اور مداحوں کی بڑی تعد بھوہمیہ کو سننے اور دیکھنے کے لیے بے تات رہے اور ہزاروں کے ٹکٹ خرید کر شو دیکھنے پہنچے ۔شو شروع ہوا تو بھوہمیہ کے دیوانے فین کو سنبھالنا مشکل ہو گیا بھوہیمہہ بھی شوکت دوران دو دفعہ بیک سٹیج گیے لیکن اپنے مداحوں کو خوش کرنے کے لیے بدنظمی کو نظر انداز کیا اور اپنے مخصوص انداز میں  پرفامنس کی اور میلہ لوٹ لیا۔  منچلوں اور بھوہیمہہ کے پرستار اپنے من پسند ریپ سٹار کی لائیو پرفارمینس پر خوب بھنگڑے   ڈالے لیکن شائقین کا کہنا ہے کہ اب بھوہیمہہ کے مزید شو میں بدنظمی سے بچنے کے لیے انتطامیہ کو  انتظامات بہتر کرنے ہوں گے ۔

مزیدخبریں