وزیراعظم نےدس معاونین خصوصی کو وزیرمملکت کا درجہ دیدیا

وزیراعظم نےدس معاونین خصوصی کو وزیرمملکت کا درجہ دیدیا
کیپشن: وزیراعظم نےدس معاونین خصوصی کو وزیرمملکت کا درجہ دیدیا

ایک نیوز نیوز:وزیراعظم شہبازشریف کے10 معاون خصوصی کو وزیرمملکت کادرجہ دینے کا کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن  جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے10معاونین خصوصی کو وزیرمملکت کا درجہ دیدیاگیا۔وزیر مملکت کا درجہ حاصل کرنے والوں میں نوابزادہ افتخار،مہر ارشاد احمد ۔رضا ربانی کھر ،مہیش کمار میلانی ،فیصل کریم کنڈی،تسنیم قریشی ،محمدعلی شاہ باچا۔سردار شاہ جہاں یوسف اور ملک نعمان لنگڑیال شامل ہیں۔کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

History

Close |

Clear History