رئیل می کاسستا فائیو جی اسمارٹ فون متعارف

REALME PRO PLUS 10
کیپشن: REALME PRO PLUS 10
سورس: google

ایک نیوز نیوز: ریئل می نےاپنا نیا فائیو جی اسمارٹ فون بہت دھوم دھام سے لانچ  کردیا۔ فلیگ شپ فون کلر۔10 پرو +  کے اس فون کی قیمت 49000 پاکستانی روپے سے شروع ہوگی۔ اپنے بیان میں ریئل  می نے کہا  ہے کہ رئیل می 10 پرو5 جی  اسمارٹ فون کی فروخت 14 دسمبر سے شروع ہوگی ۔

 رپورٹ کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ریئل می 10 پرو + 5 جی فلیگ شپ لیول کے 120Hz کروڈ ویژن ڈسپلے سے لیس ہے اور یہ اپنے سیگمنٹ کا پہلا اسمارٹ فون ہے۔ 
ڈوئل سم والا اسمارٹ فون 6.7انچ کے سائز میں  اینڈرائڈ 13سے لیس ہے جبکہ اس میں  میڈیا ٹیک ڈائمینسٹی 1080 Y2F نصب ہے 128 جی بی اور 8جی بی کے علاوہ 256  جی بی اور8 جی بی کی انٹرنل میموری کے مختلف ماڈلز میں دستیاب ہے  مالی کے 68جی پی یو اور ایم سی فور سے لیس سیٹ اوکٹا کور اسمارٹ فون کسی بھی جدید ترین فون کو ٹکر دینے کے لئے تیار ہے۔ فون میں تین مین کیمرے ہیں جوبالترتیب 108میگا پکسلز،8 میگا پکسلز اور 2میگا پکسلز طاقت کے حامل ہیں۔ کیمرہ1080میگا پکسلز کی ویڈیو بنانے کے علاوہ ایچ ڈی آر بھی ہے۔ فنگر پرنٹ سینسر لائوڈ اسپیکر کی خصوصیات بھی شامل ہیں۔

ریئل می 10 پرو + 5 جیفل ایک الٹر۔ لائٹ باڈی کے ساتھ پرکشش ہائپر سپیس ڈیزائن میں آتا ہے۔ اس ہلکے وزن والے اسمارٹ فون کا کل وزن صرف 173 گرام ہے، اس کے ساتھ اسمارٹ فون میں 5000mAh بیٹری بھی ہے۔ جو طویل عرصے تک چلنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ فوٹو گرافی کے شوقین افراد کے لیے یہ فلیگ شپ موبائل فون لیول 108MP پرو لائٹ کیمرہ سے لیس ہے۔ ریئل می 10 پرو + 5 جی تین رنگوں میں دستیاب ہوگا ۔ یہ ہائپر اسپیس گولڈ، ڈارک میٹر اور نیبولا بلیو جیسے رنگوں میں دستیاب ہوگا۔