ابرار احمد نے ٹیسٹ میچ ڈیبیو میں تاریخ رقم کر دی

ابرار احمد نے ٹیسٹ میچ ڈیبیو میں تاریخ رقم کر دی

ایک نیوز نیوز: پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ابرار احمد نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق ابرار احمد کیرئر کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے 13 ویں باولر بن گئےہیں۔  
پشاور سے تعلق رکھنے والے ابرار احمد نے کیرئر کے پہلے ٹیسٹ میں پانچ انگلش بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ابرار نے  بین ڈکٹ، اولی پوپ، جوئے روٹ اور ہیری بروک  کو پویلین کی راہ دکھائی۔