ایک نیوز نیوز: تھانہ ساہوکا کی حدود میں چک نمبر 317 ای بی میں 3 ماہ سے قتل و غارت کا سلسلہ نہیں رک سکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق درینہ دشمنی کی بناء پر اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں 1 خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ورثاء کی جانب سے بورے والا ساہوکا روڈ بند کرکے ٹائر جلا کر احتجاج جاری ہے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-09/news-1670575701-3868.mp4