مسٹری سپنر ابرار احمد آج انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کریں گے

Dec 09, 2022 | 09:22 AM

ایک نیوز نیوز: پاکستان کی طرف سے اسپن بولر ابرار احمد آج ملتان میں پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ابرار احمد انگلینڈ کے خلاف آج ڈیبیو کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزیدخبریں