آرمی چیف نے وفاقی کابینہ کو استقبالیہ پر بلالیا

Aug 09, 2023 | 18:31 PM

ایک نیوز :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے حکومت کی تحلیل سے قبل وفاقی کابینہ کے ارکان کو استقبالیہ پربلالیا۔

وفاقی حکومت کی تحلیل سے قبل الوداعی دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔آرمی چیف نے وفاقی کابینہ ارکان کو استقبالیہ پر مدعو کر لیا۔کابینہ ارکان کے اعزاز میں استقبالیہ جی ایچ کیو میں ہو گا۔کابینہ ارکان استقبالیہ میں شرکت کے لئے روانہ ہو گئے۔

مزیدخبریں