ایک نیوز: پاکپتن کے نواحی علاقے اڈا محمدنگر کے قریب غیر معیاری مشروبات پینے سے 14 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق مدرسہ کے طالب علموں نے مشروب ساز کمپنی کا لیبل لگی کولڈ ڈرنکس پیں۔ جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی۔
بچوں کو طعبیت بگڑنے پرRHC محمد نگر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ طلباء کے ورثاء نے متعلقہ حکام سے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔