گجرات: شہراورگردونواح میں طوفانی بارش،نشیبی علاقےزیرآب

گجرات شہراورگردونواح میں طوفانی بارش،نشیبی علاقےزیرآب
کیپشن: Torrential rain in Gujarat city and its surroundings, the slopes are under water

ایک نیوز :گجرات شہراورگردونواح میں طوفانی بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔
تفصیلات کےمطابق گجرات شہراورگردونواح میں طوفانی بارش کی وجہ سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔
ذرائع کےمطابق آدھ گھنٹےکی بارش سےپوراشہرپانی میں ڈوب گیا،ہرطرف پانی ہی پانی،شہرتالاب کامنظرپیش کرنےلگا،پانی گھروں میں داخل ہوگیا،شاہ حسین،فوارہ چوک،جیل چوک،کچہری چوک اورسرکلرروڈمتاثرہ میں شامل ہے۔
ذرائع کےمطابق بارش کےساتھ ہی شہرکی بجلی بھی غائب ہوگئی،جس کی وجہ سےشہریوں کوشدیدمشکلات کاسامناہے۔