لاہور:معمولی تلخ کلامی پرگولیاں چل گئیں،3افرادزخمی

Aug 09, 2023 | 03:21 AM

ایک نیوز:لاہورمیں معمولی تلخ کلامی پرگولیاں چل گئیں،فائرنگ کےنتیجےمیں3افرادزخمی ہوگئے،ملزمان فرارہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق لاہورمیں ٹاؤن شپ کےعلاقےمیں معمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کےنتیجےمیں3افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق واقعہ پرانی دشمنی کانتیجہ لگتاہے، فائرنگ کےبعدملزمان موقع سےفرارہوگئے،زخمی افرادکوطبی امدادکیلئےجناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورموقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرلئےگئےہیں،ملزمان کی تلاش جاری ہے،جلدگرفتاری ہوجائےگئی۔

مزیدخبریں