بہاولنگر:لڑکی سمیت2افرادکنویں میں گرکرجاں بحق

بہاولنگر:لڑکی سمیت2افرادکنویں میں گرکرجاں بحق
کیپشن: Bahawalnagar: 2 persons including a girl died after falling into a well

ایک نیوز:بہاولنگرمیں لڑکی سمیت2افرادگہرےکنویں میں گرکردم گھٹنےسےجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق بہاولنگرمیں نواحی علاقہ موضع عاکوکاہٹھارمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا،جس میں لڑکی سمیت2افرادگہرےکنویں گرکرجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق 12سال کی حمیراکنویں میں گری جسےبچانےکیلئے22سالہ کزن اظہر بھی کنویں میں کودگیا،کنویں میں دم گھٹنےسےدونوں دم توڑگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کونکال کرورثا کےحوالےکردیا۔