شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا ، عمران خان

Aug 09, 2022 | 15:41 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ شہباز گل کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا۔ کیا ایسے شرمناک ہتھکنڈے کسی بھی ملک کی جمہوریت میں روارکھے جاسکتے ہیں ؟ سیاسی کارکنوں سے دشمنوں کی طرح سلوک کیا جارہا ہے اور یہ سب ہم سے ایک بدمعاشوں کی فارن فنڈڈ حکومت کو منوانے کےلئے کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز گل کی گرفتاری، عمران خان نے بڑا قدم اٹھالیا

مزیدخبریں