ایک نیوز نیوز: مظفرآباد کی وادی لیپہ میں 1.6 میگا واٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ لیپہ کی پائپ لائن پھٹ گئی،پورا علاقہ پانی پانی،بجلی کی فراہمی معطل پاور ہاؤس کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کی وادی لیپہ میں 1.6 میگا واٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ لیپہ کی پائپ لائن پھٹ گئی،پورا علاقہ پانی پانی ہوگیا،بجلی کی فراہمی معطل پاور ہاؤس کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا پانی کی وجہ سے قریبی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا کہہ دیا گیا ہے۔