سول ایوی ایشن نے خاتون کا 20لاکھ کا سامان رشتہ داروں کے حوالے کردیا

سول ایوی ایشن نے خاتون کا 20لاکھ کا سامان رشتہ داروں کے حوالے کردیا
کیپشن: سول ایوی ایشن نے خاتون کا 20لاکھ کا سامان رشتہ داروں کے حوالے کردیا

ایک نیوز:انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کا 20 لالھ روپے مالیت کا سامان اس کے رشتہ دار کے حوالے کر دیا گیا۔

 ترجمان سول ایوی ایشن الصبح فلائٹ سے لندن جانے والی خاتون مسافر بیگ ائیرلائن کاونٹر پر بھول گئی تھی۔اطلاع ملنے پر ڈی ایف او ڈیپارچر نے بیگ ڈھونڈ کر لوسٹ اینڈ فاؤنڈ میں جمع کرادیا۔  بیگ میں موجود اٹھ تولہ سونا، ایک لاکھ روپے، لیڈیز سوٹس اور دیگر اشیاء کی کل قیمت تقریباً بیس لاکھ روپے تھی۔رابط کرنے پر ایئرپورٹ منیجر کے دفتر میں بیگ خاتون مسافر کے بھتیجے کے حوالے کردیا گیا۔