امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کا عید الفطرپرپیغام

Apr 09, 2024 | 21:01 PM

ایک نیوز:امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کا عید الالفطر کی مناسبت سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

امریکی سفیر کا پیغام میں کہنا تھاکہ السلام علیکم اور عید مبارک۔ پاکستان میں امریکی مشن اور امریکی عوام کی جانب سے آپ کو عید الفطر کی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔ پاکستان میں اپنے قیام بالخصوص رمضان کےدوران لوگوں کی گرمجوشی اور میزبانی سے متاثر ہوا ہون۔چونکہ مقدس ماہ اختتام پذیر ہو رہا ہے لہزا دونوں ممالک کےمابین دوستی کے بندھن کو بڑھائیں۔

مزیدخبریں