ایک نیوز :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قیدیوں کو ’’عیدی‘‘دیدی۔عید کے روز قیدیوں کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔
قیدیوں کی عید ہوگئی،قیدی اپنے اہل خانہ سے عید کی اگلے روز بھی صبحِ نو بجے سے چار بجے تک ملاقات کرسکتے ہیں۔قیدی عید اور عید کے دوسرے روز ایلخانہ کو فون کال کرسکیں گے۔اہل خانہ قیدیوں کو ملاقات کے دوران مٹھائی اور کھانا بھی دے سکیں گے۔