نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ

Apr 09, 2023 | 13:06 PM

ایک نیوز: نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کیوی ٹیم نے کرائسٹ چرچ سے براستہ دبئی لاہور کی اڑان بھری ،نیوزی لینڈ کی ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچے گی ۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،لاہور پہلے میچ کی میزبانی 14 اپریل کو کرے گا۔

مزیدخبریں