خانپور:ٹرک اور پولیس وین میں تصادم،6 اہلکار زخمی

Apr 09, 2023 | 13:05 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: خانپور میں ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب ٹرک کی پولیس وین سے ٹکرہو گئی، حادثے کے نتیجے میں 6پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ، جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق پولیس اہلکار ملتان سے رحیم یار خان جا رہے تھے ۔

مزیدخبریں