ایشین چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز ہو گیا،آج 3میچز کھیلے جائینگے

ایشین چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز ہو گیا،آج 3میچز کھیلے جائینگے
کیپشن: Asian Champions Trophy has started, 3 matches will be played today

ایک نیوز: ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب ،ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین چیمپیئنز ٹرافی کا چین میں آغاز ہو گیا ۔
پہلے روز آج تین میچ کھیلے جا رہے ہیں ،کوریا کا مقابلہ جاپان، پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے جبکہ بھارت چین کا سامنا کرے گا،پہلے میچ میں پاکستان کا ملائیشیا سے مقابلہ جاری ہے، پاکستان کو ملائیشیا سے دو صفر کی برتری حاصل ہے۔