ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
کیپشن: Earthquakes in and around Zhob

ایک نیوز:ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئےگئے،شدت 3ریکارڈکی گئی۔
تفصیلات کے مطابق زلزلے سےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکز کےمطابق ژوب اورگردونواح میں صبح سویرےزلزلےکےجھٹکے محسوس کئےگئے،زلزلےکی شدت تین اورگہرائی27کلومیٹرریکارڈکی گئی،زلزلےکامرکزژوب سے70کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔