ایک نیوز:کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں2روزسے زیرِ علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے اس مریض کو 2 روز قبل ہسپتال لایا گیا تھا،جس کاعلاج جاری تھا۔
ہسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد11 ہو گئی ہے۔

کیپشن: Quetta: Congo virus Kashkar patient died