سیالکوٹ:مبینہ پولیس مقابلہ،1ملزم ہلاک

Sep 08, 2023 | 01:45 AM

ایک نیوز:سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں انتہائی مطلوب ملزم ماراگیا۔
تفصیلات کےمطابق سیالکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ کےنتیجےمیں انتہائی مطلوب ملزم عظیم عرف ظیماہلاک ہوگیا۔
پولیس کےمطابق بھاگوبھٹےمیں چھاپےپرملزم عظیم اورساتھی نےفائرنگ کردی،ملزم عظیم عرف ظیماجوابی فائرنگ سےہلاک ہوگیا،ملزم نےچندروزقبل پولیس اہلکارانضمام الحق کوقتل کیا۔
پولیس کےمطابق ملزم ظیماڈکیتی،قتل،دہشت گردی ودیگرسنگین مقدمات میں پولیس کومطلوب تھا،ملزم کی لاش ضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں