ایک نیوز نیوز: ایشیا کپ ٹی 20 میں گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شارجہ کے میدان میں مدمقابل ہوئیں۔ جہاں پاکستانی جارحانہ بلے باز آصف علی اور افغانی باؤلر فرید احمد میں گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔
تفصیلات کے مطابق آصف علی کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کے تحت جرمانے کا خدشہ ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو میچ ریفری نے طلب کیا اور دونوں کھلاڑیوں کو جرمانے کے متعلق آگاہ کیا۔ جس کا باضابطہ اعلان آئی سی سی کی جانب آج کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 19ویں اوور میں چھکا کھانے کےبعدجب افغانی باؤلر نے اگلی بار پر آصف علی کو آؤٹ کیا تھا تو ان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔ افغانی باؤلر نے آصف علی کو آؤٹ کرکے نا زیبا جملوں کو استعمال کیا تھا اور نازیبا اشارے کیے تھے جس کے بعد آصف علی نے فرید کی طرف بیٹ اٹھایا تھا اور ان کے درمیان باڈی کنٹینٹ ہوا تھا۔
The fight between Asif Ali and the Afghan bowler???? Very unfortunate
— Nadir Baloch (@BalochNadir5) September 7, 2022
#PAKvAFG pic.twitter.com/AQzxurWNB7