نیدرلینڈز کیخلاف میچ: رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

نیدرلینڈز کیخلاف میچ: رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل
کیپشن: نیدرلینڈز کیخلاف میچ: رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ایک نیوز :آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں ہدف کے تعاقب میں جب نیدرلینڈز کی اننگز جاری تھی کہ میچ میں پانی کے وقفہ کے دوران محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہی نماز ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-08/news-1696728866-4452.mp4


سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے محمد رضوان کے اس عمل کو سراہا جا رہا ہے۔