آئرلینڈ میں پٹرول پمپ پر دھماکے میں 9 افراد ہلاک

Oct 08, 2022 | 17:28 PM

ایک نیوز نیوز: آئرلینڈ کے شمال مغرب علاقے میں ایک پٹرول پمپ میں دھماکہ ہوا، جس کے نےیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررسان ادارے کےمطابق دھماکہ کریس لاگ گاؤں میں ٹرول  پمپ پر ہوا۔  
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور پٹرول  پمپ کے ملبے سے مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں