ملزمان نے رقم کے تنازعے پر بوڑھے شخص کو گولی مار دی

 62 سالہ بوٹاکوٹ جوئیہ والا کا رہائشی ہے۔
کیپشن: 62 سالہ بوٹاکوٹ جوئیہ والا کا رہائشی ہے۔

شاہزیب خانزادہ:  پنجاب کے شہر پھول نگر میں بلھے شاہ روڈ پر فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 62 سالہ بوڑھے شخص کو  نشانہ بنایا گیاہے۔ 

رپورٹ کے مطابق ملزمان نے پیسوں کے تنازعے پر 62 سالہ شخص کو گولی مار دی۔ 

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ   دو افراد  بائیک پر آئے اور فائر مار کر جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔

متاثرہ فائر لگنے والے شخص کی شناخت 62 سالہ بوٹا کے نام سے ہوئی ہے۔ 62 سالہ بوٹاکوٹ جوئیہ والا کا رہائشی ہے۔

واقع کی اطلاع ملتے ریسیکو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور متاثرہ شخص کو رورل ہیلتھ سنٹر پھولنگر منتقل کردیا ہے۔ تشویشناک حالت کے باعث متاثرہ شخص کو لاہور ریفر کردیا گیا۔